طیارے کے ٹوائلیٹ میں بم کی دھمکی والا نوٹ، مسافروں میں کھلبلی تمام مسافروں کو طیارے سے اتارنے کے بعد جامع تلاشی لیے جانے پر کوئی بم یا دھماکا خیز مواد برآمد نہ ہوا شائع 16 مئ 2024 03:55pm