دستاویزات میں جعل سازی روکنے کے لیے پنجاب حکومت کے اقدامات تیز نوٹریز کی نگرانی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ یا ان کے مقرر کردہ افسران کریں گے، پنجاب اسمبلی میں بل پیش شائع 22 فروری 2025 01:00pm