ٹیکنالوجی کیا چیٹ جی پی ٹی نے کام کرنا بند کر دیا ہے؟ سسٹم صارفین کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جواب میں ’سمتھنگ وینٹ رانگ‘ کی وارننگ جاری کر رہا ہے شائع 04 اپريل 2025 10:32am