جرمنی کو غزہ میں نسل کشی نظر نہیں آتی؟ ترک صدر جرمن چانسلر پر برس پڑے
اسرائیل صرف بموں سے نہیں، فاقہ کشی سے غزہ کے عوام ختم کر نے کوشش کررہا ہے، طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس میں جرمن چانسلر مرز پر تنقید
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.