نوشہرہ کینٹ میں خواجہ سراؤں نے تھانہ پر دھاوا بول دیا اوباش نوجوانوں نے خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے کارروائی نہیں کی، خواجہ سراؤں کا مؤقف شائع 19 جون 2023 10:26pm