ناروے کے ڈانس گروپ کی پاکستانی گلوکارہ کے گانے پرڈانس ویڈیو وائرل انہوں نے شازیہ منظور اور بلیک آئیڈ پیس کے گانے پر ڈانس کیا شائع 08 نومبر 2022 09:21pm