ناروے نے امریکا کے بڑے دماغ چرانے کی تیاری کرلی، اسکیم لانچ یہ اسکیم پوری دنیا کے محققین کے لیے کھلی ہے جسے تیزی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ رپورٹ شائع 24 اپريل 2025 02:49pm