پاکستان شائع 30 اپريل 2024 10:11am درجن بھر حملہ آوروں کا اسکول پر دھاوا، 23 امتحانی مراکز کے حل شدہ پیپرز نذر آتش ملزمان نے چوکیدار کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنایا، اور اسکول میں داخل ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 09:40pm وزیرستان میں بارودی سرنگ میں دھماکا، تین بچے جاں بحق بچے بال میچ دیکھنے اپنے گھر سے میدان کی طرف جا رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 05:29pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 07:38pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:07pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد میرعلی حملے میں ملوث تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:17am میر علی میں جام شہادت نوش کرنے والے فوجی افسران و جوانان آبائی علاقوں میں سپردخاک بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 12:07pm شمالی وزیر ستان میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کی جانب سے باردو سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی تھی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 06:52pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
پاکستان شائع 28 فروری 2024 06:31pm کور کمانڈر پشاور سے شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات پاک فوج عوام کی فلاح کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، کورکمانڈر
پاکستان شائع 24 فروری 2024 05:15pm شمالی وزیرستان: پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکارجاں بحق،2 زخمی پولیس گاڑی کو حادثہ میرعلی میران شاہ روڈ پر پیش آیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 01:19pm شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سرغنہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 11:07am شمالی وزیرستان کے طلباء کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن طلباء و طالبات کی تفریح کے لیے مختلف کھیلوں کا بھی اہتمام
پاکستان شائع 03 فروری 2024 10:57am شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آگاہی انسداد منشیات مہم مہم کا مقصد نوجوانوں کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:05am شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد ہلاک دہشت گرد نیک مان اللہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 11:21pm سوڈان میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ، سپاہی شہید، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 11:08am شمالی وزیرستان میں چار لاشیں برآمد مقتولین کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:29am بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، بہادری سے لڑتے ہوئے 5 جوان شہید خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، 4 دہشت گرد ہلاک
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 09:30pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ خدری اور خالد عرف جانان کے ناموں سے ہوئی، آئی ایس پی آر
کاروبار شائع 11 جنوری 2024 12:25pm شمالی وزیرستان میں گیس کے بھاری ذخائر دریافت نئی دریافت سے ملک میں گیس ذخائر میں بہتری آئے گی، ماڑی پیٹرولیم
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 09:28pm شمالی وزیرستان اور تربت میں امیداوروں پر حملے، 3 جاں بحق، جھڑپ میں 2 فوجی شہید عام انتخابات سے قبل الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 08:14pm شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے آزاد امیدوار ملک کلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق ملک کلیم اللہ نے پی کے 104 سے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 07:26pm شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 09:24am میر علی دھماکے میں بچوں کی شہادت کو علمائے دین نے بزدلی قرار دے دیا عناصر جہاد کو سمجھیں، غیروں کے آلہ کار نہ بنیں، مولانا عبدالناصر
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 11:31am شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر جاں بحق مقتول کو آج ٹی ایچ کیو اسپتال میرعلی منتقل کیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 04:16pm شمالی وزیرستان میں کھجوری چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 بچے جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کی درمیان ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 12:36pm الیکشن مہم کے دوران محسن داوڑ پر فائرنگ محسن داوڑ کی گاڑی کے فرنٹ اور سائیڈ شیشوں پر گولیاں لگیں
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 08:30pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد ایک بڑی دہشتگردی کی کارروائی کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 10:58am شمالی وزیرستان: پنجاب سے آکر حجام کی دکان چلانے والے 6 افراد قتل مقتولین کو رات کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 08:55am شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 اہم دہشتگرد ہلاک کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 11:31pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی باردوی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 جوان شہید شہداء میں لانس نائیک احسن بادشاہ اور ساجد حسین شامل ہیں، آئی ایس پی آر