50 ہزار روپے کلو ٹماٹر 34 ہزار روپے کلو دودھ، غزہ میں غذا کتنی مہنگی؟ 21 لاکھ سے زائد افراد خوراک کی شدید قلت سے دوچار، ہر پانچواں فلسطینی فاقہ کشی پر مجبور شائع 16 اکتوبر 2024 11:48pm