سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی انوکھی کہانی، شکایت کرنیوالی گاہک کو پہاڑ پر ہیلی کاپٹر سے متبادل جیکٹ فراہم ویڈیو وائرل ہوتے ہی برانڈ نے کس طرح ایکشن لیا؟ شائع 30 نومبر 2023 04:57pm