لائف اسٹائل ریچھ نے مونگ پھلی حاصل کرنے کے لیے گاڑی تباہ کردی، ویڈیو دیکھیں ریچھ نے نہ صرف گاڑی کے اندرونی حصے کو برباد کیا بلکہ پچھلی نشست پر فضلہ بھی چھوڑ گیا۔ شائع 29 نومبر 2023 03:58pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی