بھارت: پرنسپل نے ’نان ویج‘ کھانا لانے پر مسلمان طالبعلم کو اسکول سے نکال دیا پرنسپل نے مسلمانوں پر بھی کئی الزامات لگائے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی شائع 06 ستمبر 2024 12:56pm