پاکستان سولر استعمال کرنے والوں کے ہاتھوں بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ پڑگیا گرڈ کی بجلی کی طلب گھٹنے سے پیدا ہونے والا خسارہ عام صارفین پر منتقل کیا جارہا ہے۔ شائع 23 نومبر 2024 11:13pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی