نوکنڈی میں ”پڑھا لکھا بلوچستان“ کے خواب ادھورے ہو کر رہ گئے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے آبائی علاقے میں بچے کھنڈرات نما اسکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور شائع 16 اپريل 2025 11:31pm