نوکیا کمپنی کے موبائل سگنل اب چاند پر بھی آئیں گے
یہ نیٹ ورک خلا کے سخت حالات بشمول انتہائی گرم اور سرد درجہ حرارت، اور تابکاری کی اعلیٰ سطح سے بچنے کے لیے بنایا گیا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.