نوم چومسکی کی موت کی خبروں کی اہلیہ ویلینیا نے تردید کردی 95 سالہ امریکی دانشور اور ماہرِ لسانیت کو برازیل کے اسپتال نے چھٹی دے دی، اب گھر پر علاج ہوگا۔ شائع 19 جون 2024 01:01pm