ہونڈا ’سوک‘ میں بڑی اپ گریڈ شامل کردی گئی، وہ بھی بالکل مفت میں اب ڈرائیونگ کے دوران سیل فون کے لیے وائر لیس چارجنگ کی سہولت دستیاب ہوگی۔ شائع 29 اگست 2024 10:32pm