ٹیکسٹائل جائنٹ نشاط چونیاں کا آپریشن جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ اب تک ملک کی کئی بڑی کمپنیاں اپنے آپریشنز جزوی طور پر بند کرنے پر مجبور ہوچکی ہیں شائع 28 دسمبر 2022 06:42pm