15 ہزار پودوں، شمسی توانائی اور بارش کے پانی نے آلودگی کو شکست دے دی دہلی کے پیٹر سنگھ اور نینو کور نے اپنے مکان کو قدرت کے نظام سے مکمل ہم آہنگ کر ر کھا ہے۔ شائع 29 نومبر 2024 10:54pm