’ننجا ٹرٹل گینگ‘ کے قبضے سے سیکڑوں کچھوے بازیاب انہوں نے بتایا کہ کچھوؤں کو بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے اسمگل کیا گیا تھا۔ شائع 04 جولائ 2024 07:52pm