وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر سٹہ، نامعلوم ٹریڈر نے بڑی بازی مار لی کیا یہ مالی فائدہ صرف خوش قسمتی تھی یا کسی اندرونی، خفیہ معلومات تک رسائی کا نتیجہ؟ شائع 06 جنوری 2026 10:07am
پاکستان نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی یو این چارٹر کی خلاف ورزی قرار دے دی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے وینزویلا کا معاملہ افہام اور تفہیم سے حل کرنے پر زور اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 12:33pm
سوئٹزرلینڈ نے نکولس مادورو کے اثاثے فوری طور پر منجمد کر دیے اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ اثاثوں کو ملک سے باہر منتقل ہونے سے روکا جا سکے: حکومت شائع 05 جنوری 2026 09:08pm
فرضی گھر، سی آئی اے ایجنٹ اور ایک فیصلہ: مادورو کو پکڑنے کا امریکی آپریشن کیسے ہوا مقصد صرف ایک تھا، مادورو کو زندہ اور کم سے کم وقت میں حراست میں لینا۔ شائع 04 جنوری 2026 09:08am
وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو گرفتاری کے بعد نیویارک پہنچا دیا گیا کولس مادورو کو پیر کی شام تک عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 08:47am
وینزویلا پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ممدانی نیویارک کے میئر نے وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت کر دی شائع 04 جنوری 2026 12:01am
وینزویلا پر حملہ فیصلہ کن تھا، عبوری دور میں امریکا انتظام سنبھالے گا: صدر ٹرمپ امریکی صدر نے نیوزکانفرنس کے دوران نکولس مادورو پر کریمنل چارجز لگانے کا اعلان کیا۔ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 11:32pm
وینزویلا کے صدر کو نیویارک لایا جارہا ہے: صدر ٹرمپ صدر نکولس اور انکی اہلیہ نیویارک کی جانب رواں دواں ہیں: ٹرمپ کی فاکس نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 08:35pm
امریکی دباؤ سے وینزویلا کا تیل سستا، خریداروں نے مزید ڈسکاؤنٹ مانگ لیا ٹرمپ کا تمام تیل بردار جہازوں کے وینزویلا آنے اور جانے پر مکمل پابندی کا حکم، عالمی منڈی میں تیل مہنگا شائع 17 دسمبر 2025 09:52am
جنگ کی تیاری کے دوران ٹرمپ کی وینزویلا کے صدر سے بات کی تصدیق دوسری جانب وینزویلا کے خلاف صدر ٹرمپ کی جنگی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ شائع 01 دسمبر 2025 09:03am
امریکا کی وینیزویلا میں خفیہ کارروائیوں کی تیاری، مادورو تشویش میں مبتلا مادورو حکومت نے ممکنہ امریکی حملے کے جواب میں چھوٹے چھوٹے عسکری گروپ بطنانے شروع کردیے ہیں جو 280 سے زائد علاقوں میں گوریلا طرز کی کارروائیاں کریں گے۔ اپ ڈیٹ 23 نومبر 2025 11:05am
وینزویلا: نکولس مادورو تیسری بار صدر منتخب، امریکا کا گرفتاری میں مدد کرنیوالے کیلئے انعام کا اعلان مادورو 2013 میں پہلی بار وینزویلا کے صدر منتخب ہوئے تھے شائع 11 جنوری 2025 01:22pm
امریکہ نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ ضبط کرلیا یہ اوپر تک سب کیلئے پیغام ہے کہ کوئی بھی ہمارے قانون اور ہماری پابندیوں سے بالاتر نہیں، امریکی حکام شائع 02 ستمبر 2024 10:26pm
ونزویلا کے صدر نے لائیو آکر اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا صدر نکلوس ماڈورو کی جانب سے واٹس ایپ پر الزام عائد کیا گیا ہے، ساتھ ہی متبادل ایپس بھی بتا دیں شائع 06 اگست 2024 03:19pm