بھارت نے پنجاب میں اہم علیحدگی پسند سکھ رہنما کی جائیدادیں ضبط کر لیں بھارتی خفیہ ایجنسی پنجاب میں گھر اور زرعی اراضی ضبط کرلی۔ شائع 23 ستمبر 2023 04:45pm