سہیل آفریدی کی نئی کابینہ میں ناراض ارکان کو شامل کرنے کا فیصلہ نو منتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا آج شام 4 بجے حلف اٹھائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی ان سے حلف لیں گے شائع 15 اکتوبر 2025 11:27am