تباہ شدہ جہاز کینیڈا کے ساحل پر نمودار، مقامی آبادی حیران رہ گئی مقامی باشندے تباہ شدہ جہاز کو دوبارہ سمندر برد ہونے سے بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں شائع 01 فروری 2024 03:29pm