ٹرمپ کو بڑا ریلیف؛ امریکی صدر پر 500 ملین ڈالر کے جرمانے کی سزا کالعدم قرار ٹرمپ اور ان کے بیٹوں پر 2 سال کی کاروباری پابندیاں بھی معطل کردیں شائع 22 اگست 2025 12:15pm