امریکہ میں نئے سال کی رات داعش طرز پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام امریکی حکام کے مطابق ملزم پہلی بار 2022 میں ایف بی آئی کے ریڈار میں آیا تھا، جب وہ نابالغ تھا شائع 03 جنوری 2026 10:11am
خلا باز نیا سال 16 بار کیوں مناتے ہیں؟ نئے سال کے موقع پر خلا سے زمین کو دیکھنا ایک نایاب تجربہ ہے۔ شائع 01 جنوری 2026 09:20am
یونان میں نئے سال کی آمد پر سب سے بڑا کیک بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا گیا 'واسيلوپیتا' یونان کا ایک روایتی کیک ہے جو نئے سال کے آمد پر تیار کیا جاتا اور کاٹا جاتا ہے۔ شائع 01 جنوری 2026 08:54am
کنٹرول لائن پر موجود پاک فوج کے جوانوں کا نئے سال پر قوم کے نام پیغام شدید سردی اور برفانی موسم کے باوجود وہ وطن کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار اور پُرعزم ہیں شائع 01 جنوری 2026 08:47am
نئی امیدوں کے ساتھ سال 2026 کا سورج طلوع، پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن مجموعی طور پر سال 2026 کا آغاز پاکستان سمیت دنیا بھر میں امید، روشنی اور بہتر مستقبل کی توقعات کے ساتھ ہوا ہے۔ شائع 01 جنوری 2026 08:44am
کراچی میں سالِ نو کا جشن، ہوائی فائرنگ سے 27 افراد زخمی، 56 ملزمان گرفتار سال 2026 کا پہلا مقدمہ قائد آباد تھانے میں سرکار کی مدعیت میں ہوائی فائرنگ کے الزام میں درج کیا گیا۔ شائع 01 جنوری 2026 08:31am
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالِ نو کا آغاز، آتش بازی کے شاندار مظاہرے آج نیوز کی طرف سے اہلِ وطن کو نیا سال مبارک ہو۔ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 12:23am
خفیہ کیمپ اور آتشبازی: برج خلیفہ میں نیو ایئر شو کی تیاری کیسے ہو رہی ہے؟ برج خلیفہ کی خاموش تیاری: نئے سال کی روشنیوں کے پیچھے چھپی دنیا۔ شائع 31 دسمبر 2025 03:34pm
نیا سال : رات 12 بجے 12 انگور کیوں کھائے جاتے ہیں؟ آن لائن اسٹورز پر انگور تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ شائع 31 دسمبر 2025 01:37pm
یو اے ای نے نئے سال پر ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا جو کمپنیاں اپنے ملازمین کو مقررہ حد سے کم اجرت دیں گی، ان کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ شائع 31 دسمبر 2025 09:34am