پاکستان الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں اور سربراہان کی نئی فہرست جاری کردی دیگر جماعتوں میں تبدیلیاں اپ ڈیٹ کردی ہیں مگر پی ٹی آئی کے چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا شائع 21 اگست 2024 12:56pm