کھیل سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26: پرفارمنس پر فیصلہ، کئی کرکٹرز فارغ، نئے ناموں کی انٹری متوقع کسی بھی فارمیٹ سے دور بھاگنے والوں کے معاہدے منسوخ ہوں گے، ذرائع شائع 16 اگست 2025 04:51pm