’تین مزید مون سون سسٹمز پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں‘، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا ستمبر کے پہلے 10 دنوں تک مون سون کے اسپیل برقرار رہیں گے، چیئرمین این ڈی ایم اے شائع 17 اگست 2025 12:09pm