ملیریا کا خاتمہ؟ دوا جو مچھر کو خون پیتے ہی مار دے - تحقیق یہ دوا اگرانسان کے خون میں موجود ہو، تو مچھر اس انسان کوکاٹنے کے بعد زندہ نہیں بچتے شائع 28 جولائ 2025 01:32pm