چیف جسٹس کا رواں عدالتی سال میں تمام کورٹس کو سولر توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان
عہدہ سنبھالتے ہی اصلاحات کی ضرورت محسوس کی، اندرونی آڈٹ بھی کروایا، جسٹس یحییٰ آفریدی کا جوڈیشل کانفرس کی تقریب سے خطاب
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.