جان بچانے والی ناپید ادویات کی درآمد کی مشروط اجازت، حکومت نے نیا حکم نامہ تیار کر لیا ادویات صرف سرکاری اور نجی اسپتالوں کو امپورٹ کرنے کی اجازت ہوگی شائع 06 اگست 2025 02:32pm