اسرائیل نے حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو بھی قتل کرنے کا اعلان کردیا اسرائیلی آرمی چیف نےالسنوار کو تلاش کرنے اور ان پر حملہ کی ہدایات جاری کردی شائع 08 اگست 2024 05:11pm
اسماعیل ہنیہ کے بعد یحیٰ سنوار حماس کے نئے قائد منتخب حماس 31 جولائی کو تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اپنے نئے قائد کا انتخاب عمل میں لایا شائع 06 اگست 2024 11:49pm