اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پاکستان کی نیو ڈویلپمنٹ بینک میں شمولیت کی منظوری پاکستان 582 ملین ڈالر کے عوض 5,882 شیئرز خریدے گا، 116 ملین ڈالر فوری ادا کرنے ہوں گے شائع 14 فروری 2025 11:15pm