لیموں کچلنے کی رسم کے دوران خاتون کی نئی گاڑی شوروم کی پہلی منزل سے نیچے جاگری
خاتون نے 27 لاکھ بھارتی روپے مالیت کی نئی 'تھار' گاڑی وصول کی اور شو روم کے اندر ہی روایتی رسم ادا کرنے کا فیصلہ کیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.