پاکستان وزیر اعظم نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا سمری کی منظوری سے سرکاری ملازمت کے خواہاں افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں شائع 17 اپريل 2024 01:28pm