دنیا اسرائیل سے بڑھتی کشیدگی، ایران کا خلیجی ممالک کو سخت انتباہ حملوں کے لیے اسرائیل کو فضائی حدود یا فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دی تو جواب دیا جائے گا۔ شائع 09 اکتوبر 2024 05:40pm