کھیل پی سی بی نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کیلئے گرین سگنل دے دیا پاک بھارت ٹیسٹ سیریز آسٹریلیا، انگلیند اور جنوبی افریقا میں ہو سکتی ہے، نجم سیٹھی شائع 17 مئ 2023 02:21pm