ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ: نیدرلینڈز کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست 246 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم 43 ویں اوورز میں 207 رنز پر ڈھیر اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:03pm