کھیل ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان فائنل میں پہنچ گیا سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو انتالیس کے مقابلے چونسٹھ پوائنٹس سے شکست دی شائع 03 جولائ 2025 12:22pm