کاروبار حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا نیٹ میٹرنگ سے متعلق سمری تیار ہے جو بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ سے منظور کروائی جائے گی، ذرائع شائع 05 جون 2025 08:34pm