حکومت نے نیٹ میٹرنگ صارفین کو نیٹ بلنگ پر منتقل کرنے کا عمل روک دیا نیپرا کی نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کا منافع 50 سے کم کر کے 37 فیصد کر دیا گیا ہے۔ شائع 12 فروری 2026 04:42pm
سولر نیٹ بلنگ پالیسی پر عوامی احتجاج؛ وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لے لیا وزیرِاعظم کا پاورڈویژن کوسولر اور گرڈ صارفین کے حقوق کے توازن کیلئے جامع لائحہ عمل بنانے کا حکم اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 03:45pm
نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ؛ ’ریاست کے بھروسے سولر سسٹم لگانے والوں کے ساتھ زیادتی ہے‘ نیٹ میٹرنگ کے مقابلے میں نیٹ بلنگ کو صارف کے لیے کم فائدہ مند سمجھا جا رہا ہے کیونکہ اس طرح یونٹس کی سیدھی ایڈجسٹمنٹ ممکن نہیں رہی۔ اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 06:05pm
نیٹ میٹرنگ ختم، سولر صارفین بلنگ کے لیے نیا نظام نافذ نوٹیفکیشن کے مطابق 2015 کی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز ختم کر دی گئی ہیں اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 12:23pm
سولر لگوانے والوں کیلئے بری خبر: ’نئی سولر پالیسی تیار‘، حکومت بم پھوڑنے والی ہے؟ نئی پالیسی کے مطابق آئندہ سولر بجلی کے خریداری نرخ عام ٹیرف کے ایک تہائی کے برابر ہوں گے، رپورٹ شائع 15 جولائ 2025 11:28am
حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا نیٹ میٹرنگ سے متعلق سمری تیار ہے جو بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ سے منظور کروائی جائے گی، ذرائع شائع 05 جون 2025 08:34pm
کے الیکٹرک ٹیرف پر نظر ثانی کی درخواست نیپرا میں دائر کی جائے گی، وزیر توانائی 1 کروڑ 80 لاکھ گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی کی گئی ہے، اویس لغاری شائع 29 مئ 2025 01:37pm
امریکی ریاست میں نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کیلئے بل منظور، معاہدے ختم ہوں گے بل قانون بن گیا تو امریکا میں نیٹ میٹرنگ کے خاتمے کی راہیں کھل جائیں گی شائع 06 مئ 2025 08:46am
کابینہ نے سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی، نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری شائع 26 مارچ 2025 05:53pm
حکومت کا نیٹ میٹرنگ معاہدے کی مدت 5 سال تک محدود کرنے کا فیصلہ نیٹ میٹرنگ کا بائی بیک ریٹ 10 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کی پالیسی ہدایات نیپرا کو ارسال شائع 25 مارچ 2025 04:46pm
نیٹ میٹرنگ صارفین سے خریدی گئی بجلی کے ٹیرف میں 17 روپے تک کمی کا امکان حکومت نے پاور پرچیزنگ کے حوالے سے اہم پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا شائع 07 مارچ 2025 12:30pm
نیٹ میٹرنگ کی پالیسی سولر استعمال نہ کرنے والوں کیلئے بوجھ بن گئی بجلی کی طلب میں 10 فیصد کی کمی نے پاور ڈسٹری بیوٹرز کی بھی نیندیں اڑا دیں شائع 07 فروری 2025 08:52am
نیٹ میٹرنگ کیخلاف پھر حکومتی ارادے خطرناک، اس بار جواز مضبوط نیٹ میٹرنگ والے صارفین کی وجہ سے عام صارفین پر بھاری بوجھ کا انکشاف شائع 27 جنوری 2025 11:33pm
دس سال کی بحث کے بعد نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا فیصلہ، لوگوں کو فائدہ کیا ہوگا؟ اس حکومتی فیصلے کا مقصد کیا ہے؟ شائع 16 نومبر 2024 09:07pm
نیٹ میٹرنگ یونٹس استعمال کی مدت 3 ماہ سے کم کرکے ایک ماہ کرنے کی تجویز بڑے سولر سسٹم انسٹال کرنے والوں کو نقصان ہوگا، بیٹری بینک بڑھانے کی ضرورت پڑے گی۔ اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 03:29pm
لیسکو نے سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم کر دی مارکیٹ میں گرین میٹرزکےمتبادل اےایم آئی میٹردستیاب نہیں ہیں، ذرائع لیسکو شائع 16 جولائ 2024 11:20am
نیٹ میٹرنگ پر بیوروکریسی اور سیاستدانوں میں جنگ، 6 فارمولے زیر غور بیورو کریٹس توانائی سیکٹر کی تباہی کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں، بجلی کے بل تیار کرنے کا نیا فارمولا تجویز کردیا اپ ڈیٹ 10 جون 2024 12:39pm
نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق ’گمراہ کن‘ خبروں کی تردید مختلف چینلز کو گمراہ کن خبر چلانے سے پہلے پاور ڈویژن کا موقف لینا چاہیے تھا، پاور ڈویژن اور لیسکو اپ ڈیٹ 05 جون 2024 03:28pm
نیٹ میٹرنگ: آئی پی پیز کے بجائے پاکستانی عوام پر دباؤ ڈالنے کی حکومتی پالیسی ملک میں رہائشی اور کمرشل دونوں ملا کر میں سولر انسٹالیشن سے 2 ہزار میگاواٹ حاصل ہوتا ہے اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 05:01am
آئی ایم ایف نے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنےکی شرط نہیں رکھی، وزیر توانائی عوام سے درخواست ہے کہ کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں میں سرمایہ کاری کریں، اویس لغاری شائع 21 مئ 2024 03:55pm
آسٹریلیا میں بھی سولر سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والوں کو حکومتی کارروائی کا سامنا گھروں میں پیدا ہونے والی اضافی بجلی سے گرڈ کی پیداوار کی کھپت گھٹ رہی ہے، لاگت میں اضافہ ہو رہا ہے شائع 20 مئ 2024 09:34am
نیٹ میٹرنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، پالیسی پر مشاورت سے نظر ثانی ہوگی، وزیر توانائی حکومت سولرائزیشن کے حق میں ہے، اویس لغاری شائع 19 مئ 2024 09:08pm
نئی حکومتی پالیسی تیار، اپنے سولر سسٹم سے بنائی مکمل بجلی حکومت کو بیچ کر واپس مہنگی خریدنی ہوگی حکومت اگلے ماہ سولر سسٹم کی نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کو تیار شائع 19 مئ 2024 05:57pm
بجلی 1.45 روپے مہنگی کرنے کی تیاری، حیسکو پر چیئرمین نیپرا برہم ملک بھر میں نیٹ میٹرنگ بڑھ گئی تو گرڈ سے بجلی کون خریدے گا، نیپرا کے تحت سماعت میں سوال شائع 17 مئ 2024 03:16pm
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن: حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی صارفین کو 10 روپے فی یونٹ کا نقصان ہوگا، سولر بجلی کی پیداوار 3 ہزار میگاواٹ پر پہنچ گئی شائع 25 اپريل 2024 08:18am
انڈونیشیا نے نیٹ میٹرنگ ختم کردی نیٹ میٹرنگ کے خاتمے سے رہائشی اور چھوٹے کاروباری پی وی صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 08:57am
سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے مراعات کم نہیں کر رہے، نگراں وزیر توانائی حکومت صنعتی صارفین کے لیے اضافی ٹیرف متعارف کرائے گی اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 12:14pm
سولر ایسوسی ایشن کی نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر تنقید ایسوسی ایشن نے اسے ایک غلط اور گمراہ کن اندازہ قرار دیا ہے. شائع 06 ستمبر 2023 08:16pm
نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم ہوئی تو سولر پینلز کی فروخت متاثر ہوگی، ماہرین اب اچانک نیٹ میٹرنگ کی پالیسی ختم یا تبدیل ہونے کا خدشہ ہے، چیئرمین نیپرا کمیٹی شائع 06 ستمبر 2023 12:48pm
نیٹ میٹرنگ کیا ہے، کب شروع ہوئی، حکومت اسے ختم کیوں کررہی ہے دنیا گرین انرجی اور سستی توانائی کو متبادل کے طور پر استعمال کررہی ہے، ماہرین شائع 29 اگست 2023 09:37pm