پاکستان کے ٹو بیس کیمپ پر پھنسے 6 کوہ پیماؤں کو پاک فوج نے ریسکیو کرلیا غیر ملکی کوہ پیماؤں کی جانب سے امدادی آپریشن اور ریسکیو کرنے پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا شائع 29 جولائ 2024 11:59am