نیپال اور بھارت کے مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے ٹریفک کنٹرول کا عملہ معطل، نیپال نے ایئر انڈیا کے پائلٹوں پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی لگا دی۔ شائع 26 مارچ 2023 07:42pm