کراچی میں نیگلیریا وائرس نے 36 سالہ خاتون کی جان لے لی نیگلیریا فولیری کی تصدیق مریضہ کے انتقال کے بعد ہوئی شائع 10 مارچ 2025 06:39pm