بھارت میں خاتون پروفیسر کی شوہر کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا برقرار کیمسٹری پروفیسر کے عدالت میں خود اپنا مقدمہ لڑنے پر انٹرنیٹ پر دھوم مچی ہوئی تھی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 06:48pm