گردن پر شدید چوٹ، بھارتی کرکٹر شبھمن گل آئی سی یو منتقل نیوروسرجن، نیورولوجسٹ، کارڈیالوجسٹ اور کریٹیکل کیئر اسپیشلسٹ پر مشتمل ہنگامی کمیٹی قائم کردی گئی۔ شائع 16 نومبر 2025 10:29am