ٹیکنالوجی اے آئی سے لیس انسان نما روبوٹس صنعتی شعبے میں انقلاب برپا کرنے کو تیار شنگھائی میں روبوٹس کو فیکٹریوں میں ٹی شرٹ سینڈوچ بنانے جیسے کام سکھائے جارہے ہیں شائع 14 مئ 2025 09:02pm