پاکستان اسلام آباد اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری آئندہ 2 سے 6 گھنٹے کے دوران ہونے والی شدید بارشیں اربن فلڈنگ کا سبب بن سکتی ہیں، این ڈی ایم اے شائع 06 ستمبر 2025 09:33pm
پاکستان ملک بھر میں بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 06:00pm
پاکستان پاکستان میں موسمیاتی بحران: سیلاب کی تباہ کاری کے بعد خشک سالی کا اندیشہ، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ بدقسمتی سے اگلا سال زیادہ مشکل ہوگا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں چیئرمین این ڈی ایم اے کی بریفنگ شائع 27 اگست 2025 12:14am
پاکستان پنجاب اور آزاد کشمیر میں مزید بارشیں متوقع، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں شدید بارشیں ہونے والی ہیں۔ شائع 26 اگست 2025 04:18pm
پاکستان این ڈی ایم اے کا آج سے 30 اگست تک ملک میں بارشوں کا نیا الرٹ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے اپ ڈیٹ 23 اگست 2025 01:11pm
پاکستان ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ شائع 17 اگست 2025 07:06pm
پاکستان ’تین مزید مون سون سسٹمز پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں‘، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا ستمبر کے پہلے 10 دنوں تک مون سون کے اسپیل برقرار رہیں گے، چیئرمین این ڈی ایم اے شائع 17 اگست 2025 12:09pm
پاکستان سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: شمالی علاقہ جات کی کونسی سڑکیں بند ہیں؟ سیاحوں او مقامی افراد کے لیے این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری شائع 17 اگست 2025 08:28am
پاکستان بالائی علاقوں کا سفر خطرناک قرار — وزیراعظم کی ہدایت پر سیاحت سے متعلق ایڈوائزری جاری ضرورت پڑنے پر دفعہ 144 کے تحت سیاحتی پابندیاں نافذ کی جا سکتی ہیں اپ ڈیٹ 16 اگست 2025 09:54pm
پاکستان ابھی مزید بارشیں ہوں گی، این ڈی ایم اے نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی 18 اگست سے 22 اگست تک مختلف علاقوں کے لیے تازہ ایڈوائزری جاری شائع 15 اگست 2025 09:35pm
پاکستان بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو اہم ہدایت کردی چیئرمین این ڈی ایم اے نے شہباز شریف کو خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر بریفنگ دی شائع 15 اگست 2025 09:04pm
پاکستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ شائع 06 اگست 2025 11:36pm
پاکستان ملک بھر میں 8 اگست تک مزید بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے اگلے ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا شائع 05 اگست 2025 07:38pm
پاکستان ملک بھر میں مزید بارشیں ہونے والی ہیں، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری 5 تا 10 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا خدشہ شائع 04 اگست 2025 05:07pm
پاکستان ملک بھر میں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری شدید بارشوں اور دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی متوقع ہے، الرٹ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 08:59pm
پاکستان این ڈی ایم اے نے 24 گھنٹوں میں بارشوں سے ہونے والی اموات کی رپورٹ جاری کردی بارشوں، سیلاب اور لینڈ لائیڈنگ سے کہاں کہاں نقصانات ہوئے؟ رپورٹ آگئی شائع 24 جولائ 2025 09:34pm
پاکستان آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں موسلادھار بارشیں ہوں گی؟ بڑی پیشگوئی این ڈی ایم اے نے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 23 جولائ 2025 07:43pm
پاکستان ملک بھر میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری مجموعی طور پر 450 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے، این ڈی ایم اے شائع 22 جولائ 2025 08:33pm
پاکستان دیامر، چلاس میں کلاؤڈبرسٹ: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، متعدد گاڑیاں اور سیاح بہہ گئے، 5 افراد جاں بحق، متعدد لاپتا سیلاب اورتودے گرنے سے 8 کلومیٹرتک رابطہ سڑکیں تباہ، مواصلاتی نظام درہم برہم، پاک فوج اور ایف ڈبلیو او کا ریسکیو آپریشن جاری اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 10:09pm
پاکستان مون سون کا نیا جان لیوا اسپیل، سکردو میں پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، تمام سیاح اور مقامی افراد بحفاظت نکال لیے گئے چلاس اور سکردو میں سیلابی ریلے، خیبرپختونخوا میں ہولناک تباہی سے ہلاکتیں اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 10:36am
پاکستان مون سون بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا جڑواں شہروں اور خطہ پوٹھوہار میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان شائع 21 جولائ 2025 09:32pm
پاکستان این ڈی ایم اے نے 25 جولائی تک مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 20 جولائ 2025 07:39pm
پاکستان مون سون بارشیں: 24 گھنٹے میں مزید 15 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 193 ہوگئی پنجاب میں ایک بار پھر برسات کا امکان ہے اور سندھ میں کل سے بادل برسیں گے شائع 18 جولائ 2025 10:18pm
پاکستان ملک میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری این ڈی ایم اے نے 26 جون سے 17 جولائی تک مون سون بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 17 جولائ 2025 08:18pm
پاکستان اگلے 24 گھنٹوں میں ملک میں شدید بارشوں کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ نالہ لئی کے قریبی اور نشیبی علاقوں کے مکین خطرے کا سائرن بجنے کی صورت میں فوراً انخلاء کی تیاری رکھیں شائع 17 جولائ 2025 05:14pm
پاکستان پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، متعدد علاقے زیر آب پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا ، صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 10:58am
پاکستان ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری، حادثات میں قیمتی جانوں کا ضیاع، الرٹ جاری لیبنڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، نشیبی علاقے زیر آب شائع 12 جولائ 2025 08:23am
پاکستان این ڈی ایم اے کا 11 سے 17 جولائی تک بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خطرے پر الرٹ جاری بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال متوقع شائع 11 جولائ 2025 11:29pm
پاکستان این ڈی ایم اے نے 12 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور آندھی کا الرٹ جاری کردیا شمالی علاقہ جات میں گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ بڑھ گیا شائع 10 جولائ 2025 09:43pm
پاکستان ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ جاری، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ مری،گلیات سمیت گردونواح میں موسلادھاربارش متوقع،محکمہ موسمیات شائع 09 جولائ 2025 08:38am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی