نواب شاہ ائیرپورٹ کا کراچی ائیر پورٹ کیلئے متبادل کا درجہ ختم کراچی کیلئے متبادل ائیر پورٹ کا درجہ ملتان ائیر پورٹ کو دے دیا گیا شائع 13 جولائ 2023 11:08pm